Istikhara Ki Dua Aur Tarika in Urdu English Method For Istikhara

Istikhara ki dua

What is Istikhara in Islam

Istikhara is an Arabic word that means to seek goodness from Allah (Subhatallah). As you know in Islam Istikhara has many benefits. Muslims often perform Istikhara before making any decision in their life. Such as they want to go abroad, or perform the wedding of their children, to make their home as well. There are many benefits to performing Istikhara. Istikhara is a prayer to seek guidance from Allah.

Istikhara karne ka Tarika Istikhara ki Dua aur Tarika in Urdu ,

Istikhara karne ka Tarika isstikhara ke liye jagah libaas aur badan ka pak saaf ہونالازمی hai. raat sonay se pehlay دورکعت نمازنفل isstikhara ki niyat se ada karen. aur is terhan ada karen ke pehli rak-at mein sorة Fatiha ke baad surah kafiroon ( surah نمبر۱۰۹ ) parheen. doosri rak-at mein sorة Fatiha ke baad sorة ikhlaas ( surah نمبر۱۲ ) parheen. full ada karne ke baad isstikhara ki dua arabi mein parheen. وعائے isstikhara mein jab yeh lafz mein لهذا الأمر to is jagah apni haajat soch لیں  ba naam len. yeh isstikhara mein do baar aata hai is liye do dafaa apni haajat ka sochen len.

Istikhara Ki Dua

Istikhara Dua in Urdu

Dua Isthikara

Istikhara Ki Dua

What is Istikhara in Urdu

استخارہ کیا ہیں ؟ کیوں کیا جاتا ہیں ؟ اسکی کیا ضرورت ہیں ؟ استخارہ کرنا ایک صحیح عمل ہیں یا نہیں ؟  ان سب سوالوں کا جواب ہم نےتفصیل کے ساتھ ذکر کیا ہیں غور سے پڑھ لیجئے۔  استخارہ مشورے کو کہتے ہیں ۔ انسان کی عقل اور رسد بہت محدود ہوتا ہیں۔ اگر ہم اپنے فیصلے خود کرتے ہیں تو شایدہ ہزار کاموں میں ایک کو پورا کیاجائے۔ اور اسی طرح اگر ہم کوئی کام کو شروع کرنا چاہتے ہیں یا ختم کرنا چاہتے ہیں یا کوئی بھی ایسا مسلہ ہو جہاں ہمارا سوچ کام نہیں کرتا جیسا کہ اگر کوئی شخص کاروبار کرنا چاہتے ہیں اور اس کا سوچ اور علم کاروبار کی شروعات تک محدود ہوتی ہیں ۔ اور آگے مسائل اور مستقبل میں کوئی بھی مصیبت اور فائدے سے بےخبر ہوتے ہیں۔  تو ایسے حالات میں انسان جب انسان کو اگے کوئی راستہ نہیں دکھائی دیتا۔ تو ایسے مواقع میں رجوع الی اللہ کرنا چاہیے کیونکہ اللہ تعالٰی ہمارا خالق و مالک ہیں ہمارے ماضی ، حال اور مستقبل بنانے والا صرف وہی ذات ہے۔ اگر ہم اس خالق سے مشورہ کریں جو ہمارا فائدہ اور نقصان سب جانتے ہے۔ تو مختصر یہ کہ استخارہ کرنا ہر کام سے پہلے ایک مستحب عمل ہیں کرنا چایئے کوئی نقصان نہیں۔ اور استخارہ احادیث سے ثابت ہیں۔ استخارہ کی حدیث حضرت جابربن عبداللہ سے روایت ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ہمیں سارے کاموں میں استخارہ کا حکم اسطرح دیتے تھے جس طرح قرآن کے احکامات بیات کرتے تھے۔ اور فرماتے ہیں کہ جب تم کوئی کام شروع کرنا چاہے تو فرض نماز کے بعد استخارہ کا دعا پڑھ لیں۔

See also  Beautiful and Attractive Winter Dresses Collection for Ladies by Adeel Ifti

Istikhara karne ka Tarika in Urdu

استخارہ کا طریقہ استخارہ کے لئے جگہ لباس اور بدن کا پاک صاف ہونالازمی ہے۔ رات سونے سے پہلے دورکعت نمازنفل استخارہ کی نیت سے ادا کریں۔ اور اس طرح ادا کریں کے پہلی رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد سورۃ کافروں (سورۃ نمبر۱۰۹) پڑھیں۔ دوسری رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد سورة اخلاص (سورہ نمبر۱۲) پڑھیں۔ فل ادا کرنے کے بعد استخارہ کی دعا عربی میں پڑھیں۔ وعائے استخارہ میں جب یہ لفظ میں لهذا الأمر تو اس جگہ اپنی حاجت سوچ لیں  با نام لیں۔ یہ استخارہ میں دو بار آتا ہے اس لئے دو دفعہ اپنی حاجت کا سوچیں یانام لیں۔ اس کے بعد قبلہ کی طرف منہ کر کےسو جائیں کوشش کریں کہ سنت کے طریقے سے سوجائیں تو بہتر ہوگا۔ انشاءاللہ جس نیت سے دعائے استخارہ پڑھی تھی اس کام کے بارے میں خواب میں اشارہ ہو جائے گا۔ اگر کوئی ایسا خواب نہ ائے تو استخارہ دوبارہ کرے۔ استخاره کامل سات دن تک کرنا چاہیے۔ استخارہ کے بعد اگر انسان نیک عمل ہو تو پورا نتیجہ اللہ تعالٰی دکھاتا ہیں۔ لیکن ہمارے جیسے گنہگار کو اللہ تعالٰی کوئی جھلک دکھاتا ہے اگر کام اس کیلئے فائدہ مند ہو تو خواب میں خوشی یا ایسے مواقع دیکھے گی کہ جاگنے کے بعد خود بخود دل کی سکون مل جائے گی کہ ہاں یہ کام کرنا ہے۔ اور اگر نقصاندہ ہو تو پھر ڈراونی خواب دیکھو گے۔ یا جاگنے کے بعد قدرتی طور پر دل میں اس چیز سے نفرت محسوس ہوگی۔  مختصر یہ کہ اللہ تعالٰی آپ کے دل میں ایسا سکون ڈالیں گا کہ کام کرنا اور نہ کرنا جس میں آپ کیلئے خیر اور فائدہ ہو اس کی طرف آپ کا دل مائل ہوجائے گی

See also  Latest Jewellery Designs on Eid ul Azha by Shujewels

Istikhara Ki Dua in English

Istikhara Dua in English

Leave a Comment